برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک گوجرانوالہ سے تھا

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان کے بڑے شہر سے نکل آیا ۔ رشی سونک کے آباو اجداد کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تھا، ان کے دادا رام داس سونک 1935 میں گوجرانوالہ سے نیروبی ہجرت کرگئے تھے جب کہ دادی سہاگ رانی کا تعلق بھی گوجرانوالہ سے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے