خضدارمیں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق چار زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق چار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ گریشہ ندگی میں پک اپ گاڑی الٹنے سے نزیر احمد ولد محمد حسن سکنہ ندگی موقع پر جاں بحق جبکہ 4 افراد امداد ولد منیر احمد،اعظم ولد نور محمد،نور احمد ولد محمد حسن،شریف ولد گل محمد زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے