بلوچستان حکومت کا آئندہ مالی سال 28سو سے زائد نئی ملازمتیں دینے کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران 28سو سے زائد نئی ملازمتیں دینے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر خزانہ سردارعبدالرحمن کھیتران نے مالی سال2022-23ء کا بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے آئندہ املی سال 2022-23میں بلوچستان کے نو جوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پید ا کرنے کے لیے مختلف محکموں میں 2850 نئی آسامیاں تخلیق کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے