دکی کے علاقے میں د و موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) دکی زیارت روڈ پر منان ناصر پیٹرول پمپ کے قریب تیز رفتاری کے نتیجے میں دوموٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک نوجوان محمد نسیم ولد محمد ابراہیم قوم ناصر جان بحق دوسرا ساتھی زخمی ہو گیا جنکو سول ہسپتال ریفر کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے