کوئٹہ ، بلوچستان اسمبلی اجلاس شروع

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی اجلاس ایک گھنٹہ پچاس منٹ تاخیر سے شروع بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر جان محمد جمالی کے زیرصدارات شروع اجلاس کے آغاز ہر سنئر صحافی سیلیم شاید کے والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی رمضان میں پولیس کی جانب سے پیسے لینے کا اسپیکر نے نوٹس لے لیا ۔ پولیس غریب عوام سے رمضان میں عیدی کے نام پر پیسے لے رئیے یے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے