کولپور کسٹمز کی سندھ بلو چستان شاہر اہ پرکاروائی، سینکڑوں پارسلز غیرملکی کشمش کے بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کولپور کسٹمز کی سندھ بلو چستان شاہر اہ پر کاروائی، سینکڑوں پارسلز غیر ملکی کشمش کے بر آمد کر لئے گئے۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کولپور کسٹمز نے سندھ بلو چستان شاہر اہ پر کاروائی کر تے ہوئے سینکڑوں پارسلز اور کارٹنز غیر ملکی کشمش ٹرک سے برآمد کر کے قبضے میں لے لئے، ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ سامان اور گاڑی کی مالیت 2کروڑ روپے بنتی ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے