بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 1.55 فیصد ریکارڈ،4 نئے کیسز رپورٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 1.55 فیصد ریکارڈ،4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، میڈیا کوارڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 نئے کیس پورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 35403 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوا جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 34972 ہوگئی ہے، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 54 ہے جن میں سے ہائی فلو کے 2 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے 377 اموات ہوچکی ہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے