پاک فوج میں پہلی مرتبہ ہندو افسر لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر تعینات

پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار نے پہلے ہندو افسر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نے کیلاش کمار کے لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے کی تصدیق کی اور بتایا کہ کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر ہیں۔پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے