وزیراعلیٰ بلو چستان نے صوبائی وزیر حاجی اکبر آسکا نی سے محکمہ فشریز کا قلمندان واپس لے لیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو نے صوبائی وزیر حاجی اکبر آسکا نی سے محکمہ فشریز کا قلمندان واپس لے لیا، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو نے بدھ کو حکومت بلو چستان کے رولز آف بز نس 2012کے قاعدہ 3(5)کے تحت اپنے اختیا رات کا استعمال کر تے ہوئے صوبائی وزیر حاجی اکبر آسکانی سے محکمہ فشر یز کا قلمندان واپس لے لیا ہے، اس حوالے سے چیف سیکر ٹری نے نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے جبکہ حاجی اکبر آسکانی کو کوئی دوسرا محکمہ تا حال نہیں دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے