وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ خاتون اول کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی گئی

پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ خاتون اول کے حوالے سے بے بنیاد ،غلط ، من گھڑت خبریں اور افواہیں پھیلائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ عمران خان کی فیملی اور ذاتی زندگی پر جھوٹ گھڑنا ہمیشہ سے گھٹیا سیاست کرنے والوں کا وطیرہ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے