حب، ہندوں یاتریوں کی کوچ الٹ گئی،14 افراد زخمی

حب (ڈیلی گرین گوادر) حب۔ گڈانی موڑ کے قریب ہندوؤں یاتریوں کا کوچ الٹ گئی 14 ہندوؤں زخمی ہوگئے۔زخمیوں ریسکیو نہیں کیا جارہا ہے موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گیا مگر زخمیوں کو ریسکیو نہیں کیا جارہا ہے ایدھی کے ایمبولینس کا انتظار کیا جارہا ہے۔ہندوؤں یاتری ہنگلاج ماتا سے کراچی جارہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے