کچلاک، اے این ایف انٹیلی جنس کی مشترکہ کا روائی 215 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں اے این ایف انٹیلی جنس اور اے این ایف بلو چستان کی مشترکہ کا روائی 215کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن بر آمد۔ ترجمان اے این ایف بلو چستان کے مطابق کوئٹہ کے علا قے کچلاک میں چمن روڈ پرواقع کلی کثیر میں اے این ایف انٹیلی جنس اور اے این ایف بلو چستان نے مشترکہ کاروائی کر تے ہوئے 215 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن بر آمد کر کے قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے