ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر نیوز) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.2 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کے اندر 25 کلومیٹر تھی زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب کے قریب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے