نوابزادہ طارق خان مگسی نے میر جان محمد خان جمالی کی عیادت کی

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی گزشتہ روز اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے اسپیکر کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے