ڈیرہ اللہ یار، نوجوان نے خودکشی کرلی

ڈیرہ اللہ یار (گرین گوادر نیوز) ڈیرہ اللہ یار میں خزانہ آفیسر حنیف رند کے نوجوان بھتیجے ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دیر سے نوجوان ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی نوجوان کے خودکشی کے متعلق شہر میں مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں تاہم حتمی طور پر وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے