ایمل ولی خان آج 4بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) اے این پی صوبہ پشتونخواکے صدرایمل ولی خان آج 4بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی کونسل اجلاس آج منعقد ہوگا پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکاکے مطابق پارٹی کا صوبائی کونسل اجلاس آج 14نومبر بروز اتوارصبح دس بجے خدائیدادروڈپرمنعقد ہوگا جس میں پارٹی کے صوبہ خیبر پشتونخوا ء کے صدرایمل ولی خان خصوصی شرکت کریں گے۔ پریس ریلیز میں کونسل ممبران کو بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے