ڈیرہ مراد جمالی ، بارودی سرنگ کا دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ڈیرہ مرادجمالی (گرین گوادر نیوز) ڈیرہ مرادجمالی کے قریب زیر تعمیر بائی پاس روڈ پر بارودی سرنگ کا دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب مین قومی شاہراہ کے نزدیک زیر تعمیر بائی پاس روڈ پر بارودی سرنگ کے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مشینری کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقع کے اطلاع ملتے ہی پو لیس نے جائے وقوعہ پہنچ شواہد اکھٹے کر لئے مذید تحقیقات جا ری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے