بی این پی کوئٹہ کا مرکزی اجلاس 15نومبر کو طلب

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی این پی کوئٹہ کے تمام یونٹ سیکرٹریز،ڈپٹی سیکرٹریز،ضلعی کونسلران کا مشترکہ اہم اجلاس 15نومبر بروز سوموار شام تین بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کرلیاگیاہے جس میں 17 نومبر کو کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی کوکامیاب بنانے اور تیاریوں کا جائزہ لیاجائے گا۔تمام عہدیداروں کو اجلاس میں بروقت شرکت کی تاکید جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے