حب ، 2 افراد کی نعشیں برآمد

حب (گرین گوادر نیوز) کراچی کے قریب بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے نواحی علاقہ ساکران اور وندر کے درمیانی پہاڑی و کچے راستے سسی پنوں کی پہاڑیوں سے دو افراد کی نعشیں ملی ہیں ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ملنے والی نعشوں کی شناخت نہ ہوسکی ہے تاہم عمریں 27 سے 30 سال ہیں اور نعشوں کو ایدھی ہوم سہراب گوٹھ کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے