خضدار، ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصا د م، نوجوان جاں بحق

خضدار (گرین گوادر نیوز) جھالاوان کمپلیکس میں ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا، نوجوان موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق جھالاوان کمپلیکس ایریا میں بےقابو ٹرالر نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں بائیس سالہ نوجوان سراج احمد چنال جاں بحق ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے