کوئٹہ ، گھر میں گھس کر فائرنگ میاں بیوی قتل

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا اورفرار ہوگئے۔گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے نواں کلی جاندار اسٹریٹ میں واقع گھر میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیااور فرار ہوگئے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔مزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے