کوئٹہ ، دستی بم حملہ دو افراد زخمی

کوئٹہ(گرین گودر نیوز) کوئٹہ میں دستی بم حملہ دو افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر چاندنی چوک پر حق آباد کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ علاقے میں ناکہ بند ی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے