اوتھل،1 شخص کی لاش برآمد

اوتھل (گرین گوادر نیوز) اوتھل کے پہاڑی علاقے کھرڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت محمد عمر جاموٹ کے نام سے ہوئی ہے،جو کہ ابو ہوٹل کا رہائشی بتایا جاتا ہے،جبکہ موت کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی،اس وقت سول ہسپتال اوتھل میں ڈاکٹرز نعش کا معائنہ کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے