خضدار، ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق
خضدار (گرین گوادر نیو) خضدار تحصیل وڈھ دراکھالہ عبدالروف اسٹاپ پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا وہ موقع پر ایک شخص جاں بحق ہوگئے ۔