خضدار، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

خضدار(گرین گوادر نیوز) خضدار میں کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق درکھالہ بس اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم۔حادثے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جسے MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے ایم ای آر سی سینٹر 1122 دراکھالہ پہنچا دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے