مانجھی،گھریلو ناچاقی پرنوجوا ن نے خود کشی کرلی

مانجھی پور(گرین گوادر نیوز) پولیس تھانہ دوداٹبہ کی حدود میں 20 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی پولیس ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ دوداٹبہ کی حدود گوٹھ نور محمد میں 20 سالہ نوجوان میر دوست نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر پسٹل سے فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کردیا ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے