وزیراعلی بلوچستان سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) ​ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ گزشتہ روز وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعلی اپنے قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے