کراچی میں دھماکہ چار افراد جاں بحق اور سات زخمی

کراچی: شہر قائد میں بورڈ آفس کے قریب دھماکہ ہوا ہے دھماکہ بورڈ آفس کے ساتھ واقع پیٹرول پمپ کے قریب سنا گیا۔ ابتدائی معلومات کے تحت دھماکے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز، پولیس، فائر بریگیڈ اور امدادی اداروں کے رضاکاروں کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی جائے وقوع پر پہنچ گیا ہے۔ جائے وقوع سے امدادی اداروں کے رضاکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے