کامران اسد وزیراعلی بلوچستان کے پریس سیکرٹری تعینات

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)محکمہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر کامران اسد کو وزیراعلی بلوچستان کا پریس سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ کامران اسد کو وزیراعلی بلوچستان کا پریس سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو منظور مگسی کی خدمات وزیر اعلی سیکرٹریٹ کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے