بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دو اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دو اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئی،ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سردار سرفراز ڈومکی اور میر زابدعلی ریکی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے