نواب ثناء اللہ زہری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹرحیات اچکزئی کی ملاقات

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی نے ملاقات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پارٹی امور و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے