سریاب روڈ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ چکی شاہوانی کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے محمد اقبال نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے