خلیل جارج اورڈاکٹرربابہ بلیدی کی میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے حامی ارکان خلیل جارج اور ڈاکٹرربابہ بلیدی نے میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کردیاگزشتہ روز میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بی اے پی کے وفد نے ڈاکٹررابابہ بلیدی،خلیل جارج سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیاکہ نئے قائد ایوان کیلئے میرعبدالقدوس بزنجو کوسپورٹ کیاجائے۔دونوں ارکان میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے