اب ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنا ہے، مہوش حیات

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مہوش نے لکھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آپ کی شاندار اور ناقابلِ تعریف پرفارمنس دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوا۔ جو آج دیکھا وہ واقعی عالمی معیار کا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔گرین شرٹس نے ٹورنامنٹ کا زبردست آغاز کیا ہے اور اب آپ کو ٹرافی بھی گھر لیکر آنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے