سردارسربلند خان جوگیزئی کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی اور نائب صدر شیخ بلال مندوخیل نے اتوار کوپیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے کوئٹہ میں ملاقات کی ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال و پارٹی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی، اس موقع پر پی پی پی بلوچستان اقلیتی ونگ کے صوبائی صدر سابق صوبائی وزیر جعفر جارج اور سابق صوبائی وزیر میر اظہار کھوسہ ودیگر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے