کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے پاس دھماکہ ہوا طلاعات کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، کوئٹہ کے سول اسپتال میں ایمرجنسی بھی نافذ کر دی گئی ہے ۔
جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا، دھماکہ پولیس وین کے قریب ہوا، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے