دکی ،کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے 2مزدوروں کو6گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)دکی میں کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے 2مزدوروں کو6گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دکی میں واقع مقامی کوئلہ کان میں حادثے کے بعد پھنس جانے والے 2کانکنوں گل اور قلندر کو ریسکیوٹیموں نے 6گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کان سے زندہ نکال کر ہسپتال پہنچادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے