تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پارٹی نے جو فیصلہ کیا ہے اس ہی پر عملدرآمد کرونگا، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وسابق وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پارٹی نے جو فیصلہ کیا ہے اس ہی پر عملدرآمد کرونگایہاں اپنے ایک ٹوئیٹ میں نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ بلوچستان میں رسہ کشی کا سلسلہ جاری ہے لیکن میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پارٹی نے جو فیصلہ کیا ہے اس ہی پر عملدرآمد کرونگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے