گوادر، اسکول کی چھت گرنےسے7 طالبات زخمی

گوادر (گرین گودر نیوز) سربندن میں اسکول کی چھت گرگئی سات طالبات زخمی گوادر کے جڑواں شہر سربندن میں گرلز ہائی اسکول کے جماعت ھفتم کے کلاس روم کی چھت گرگئی چھت گرنے سے سات طالبات زخمی بی ایچ یو اسپتال سربندن منتقل زخم معمولی نوعیت کے ہیں ٹریٹمنٹ دیگر طالبات کو فارغ کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے