وزیراعلی بلوچستان کی سابق چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالحکیم بلوچ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سابق چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالحکیم بلوچ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام وزیراعلی نے عبدالحکیم بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے