اپویشن اراکین کیساتھ ہوں جو فیصلہ ہو گا منظور ہوگا، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) چیف آف سراوان و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جام صاحب خود چکن کھاتے ہے اور ساتھیوں کو بھنڈی کھلاتے ہیں، اگر خود چکن کھائیں گے اور ساتھیوں کو بھنڈی کھلائیں گے تو ان کے ساتھی تو ناراض ہوں گے،جام کمال کو جو قائد سمجھتے تھے آج ان کے ہی ساتھیوں نے انکا قائدہ پھاڑ دیا،جام صاحب وزارت اعلیٰ سے استعفی دیں اور تبلیغ میں جائیں، جام صاحب کے پانی اور کھجور کی ذمہ داری میری ہے، میں اپوزیشن اراکین کے ساتھ ہوں وہ جو فیصلہ کرے گی میں ان کے ساتھ ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے