ناراض گروپ کے تمام ارکان اکھٹے اور متحد ہیں ابھی بھی ہمارا وہی موقف ہے جو پہلے تھا جلد ہی عوام بہتر نتیجہ دیکھیں گے،صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ ناراض ارکان اپنے موقف پر قائم و دائم ہیں جلد ہی ہم ایک اہم فیصلہ کرنے جارہے ہیں۔یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہی انہوں نے کہا کہ ناراض ارکان بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی انہوں نے کہا کہ ناراض گروپ کے تمام ارکان اکھٹے اور متحد ہیں ابھی بھی ہمارا وہی موقف ہے جو پہلے تھا جلد ہی عوام بہتر نتیجہ دیکھیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے