چھتر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1شخص جاں بحق

چھتر (گرین گوادر نیوز) چھتر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق چھتر کے علا قے پولیس تھانہ فلیجی کی حدودِ درگاہ یارو فقیر کے قریب نامعلوم افراد کی فارنگ سے کہیرو خان بگٹی نامی شخص جا ں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے