کوئٹہ، ٹریفک حادثہ 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے نواحی علا قے مشرقی بائی پاس کے قریب ڈمپر الٹ جا نے کے باعث حضرت عمر اورامیر محمد نامی بچے جاں بحق ہو گئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے