کوہلو،بجلی کا کرنٹ لگنے سے لیویز اہلکار جاں بحق

کوہلو (گرین گوادر نیوز) کوہلومیں بجلی کا کرنٹ لگنے سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کوہلو میں مدرسہ جامعہ اسلامیہ میں لیویز سپاہی نصیب اللہ ولد میر دوست بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے