ہما ر اتعلق مو کل کے سا تھ کیس کی حد تک ہو تا ہے اور اس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہمیں مو کل سمجھ کر ٹار گٹ کر نامہنگا پڑے گا،رحمت اللہ ایڈو کیٹ

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلو چستان بار کو نسل کے ممبر رحمت اللہ ایڈو کیٹ نے کہا ہے کہ ہما ر اتعلق مو کل کے سا تھ کیس کی حد تک ہو تا ہے اور اس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہمیں مو کل سمجھ کر ٹار گٹ کر نامہنگا پڑے گالورالائی میں بلال ایڈوکیٹ کے سا تھ پیش آنے والے واقعہ کے بعد ایسے ملزمان کے کیسز نہیں لیں گے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو نجم الدین مینگل اور دیگر وکلاء ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پر یس کانفر نس کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بلال خان ایڈوکیٹ کے سا تھ پیش آنے والے واقعہ پر انتظامیہ اور پو لیس خامو شی کوقابل مذمت سمجھتے ہیں بہت افسوس کے سا تھ کہنا پڑ ھ رہا ہے کہ اس واقعے میں لیویز اورپو لیس کا کر دار جا نبدرانہ ہے انہوں نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ اس وقعے کے حقائق پر پردہ پو شی کی جا رہی ہے وکیلوں کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے ابھی تک ملزمان کو گر فتار نہ کر نے کا مطلب لیا جائے ہم اس طر ح کے واقعات پر ایک حکمت عملی بنا رہے ہیں جس میں وکلاء سے درخواست کی جائے گی کہ اسے ملزمان کی کیسز کی پیروی بلو چستان کے وکلاء نہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے