نصیر آباد، قیدی شاخ میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (گرین گوادرنیوز) نصیر آباد کے علاقے قیدی شاخ میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیاجن کی نعش کو نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے قیدی شاخ میں ڈوب کر ایک نوجوان جعفر احمد جاں بحق ہو گیاہے جن کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیامتوفی نوجوان کی نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے