گورنر بلوچستان شہید ایمل خان کاسی کی اعزازی ڈگری ان کے والد کے حوالے کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) گورنر بلوچستان شہید ایمل خان کاسی کی اعزازی ڈگری ان کے والد کے حوالے کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اس موقع پر تقریب کے شرکاء میں سے کئی کی آنکھیں نم ہو گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے