مچھ، کوئلہ کان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے1 کانکن جاں بحق

مچھ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان کے ضلع مچھ میں مقامی کوئلہ کان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے مقامی کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے کان کن گل زمان ولد علی خان سکنہ مچھ جاں بحق ہوگیالاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے