چیئرمین سینٹ ناراض ارکان اسمبلی کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھارہے ہیں، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مصالحتی کمیٹی کے سربراہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان اسمبلی کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھارہے ہیں اس بابت وہ خود میڈیا کو بریفنگ دینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے